وزیر اعظم نے جنوبی ایشیا میں پائیدار ترقی اور استحکام کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ مذاکرات اور تعاون پر زور دیا۔